حیات بخشی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - حیات بخش کا اسم کیفیت، زندگی بخشنے یا دینے کا عمل۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم کیفیت ١ - حیات بخش کا اسم کیفیت، زندگی بخشنے یا دینے کا عمل۔ جان بخشی (فارسی)